Urdu book · شتم رسول کا مسئلہ

شتم و ارتداد

Urdu book, p. 109

By Maulana Wahiduddin Khan

اصل حقیقت کے اعتبار سے ایسے افراد کا کیس بے خبری (unawareness) کا کیس ہوتا ہے۔ داعی یا مصلح کا کام یہ ہے کہ اس کی بے خبری کو توڑا جائے، اس کی فطرت کو بیدار کیا جائے۔ اس کو اپنے خالق سے قریب ہونے کا موقع دیا جائے۔ اس کے اندر توبہ کی نفسیات جاگے ۔ تا کہ وہ اپنی اصلاح کرکے دوبارہ صراط مستقیم پر قائم ہو جائے ۔ اسلام میں سماجی جرم (social crime) پر قتل کی سزا ہے، جب کہ اعتقادی جرم (thought crime) پر قتل کی سزا نہیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page