Urdu book · شتم رسول کا مسئلہ
تحفظِ نبوت، تحفظِ کارِ نبوت
Urdu book, p. 314
By Maulana Wahiduddin Khan
اب مسلمانوں کی ذمے داری یہ نہیں ہے کہ وہ نعت خوانی کریں ، یا گستاخِ رسول کو قتل کریں، یا تحفظ ختمِ نبوت کے جلسے کریں ۔ یہ سب غیر متعلق کام ہے، اصل کام یہ ہے کہ تمام انسانوں تک خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے قرآن کو پہنچایا جائے ، ہر زمانے کے لوگوں کو اس کے پیغام سے باخبر کیا جائے ۔ تحفظ ، خدا کا کام ہے اور دعوت اہلی اسلام کا کام۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader