نار جہنم
Urdu book, p. 201
By Maulana Wahiduddin Khan
خدا کا دین ایک دین ہے۔ تمام پیغمبروں کے ذریعے ایک ہی دین ہمیشہ بھیجا جاتا رہا ہے، مگر انسان نے اپنی غفلت کی وجہ سے یا تو اس دین کو ضائع کر دیا یا اس کو بدل ڈالا۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے اسی خدائی دین کو دوبارہ زندہ کیا گیا اور اس کو اس کی اصلی شکل میں پیش کر کے ہمیشہ کے لیے کتابی صورت میں محفوظ کر دیا گیا۔ اب تمام انسانوں کے لیے قیامت تک یہی محفوظ دین مستند دین ہے۔ اسی دینِ خداوندی کو قرآن میں صراط مستقیم کہا گیا ہے۔ اسلامی تعلیمات مولانا وحید الدین خان اسلامی زندگی احادیث اور آثار کی روشنی میں مولانا وحید الدین خاں الربانية حیات بشری کا ربانی طریقہ مولانا وحید الدین خاں اللہ اکبر مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-883-2 9 788178 988832
