Urdu book · صبح کشمیر

اہل کشمیر میدانِ حشر میں

Urdu book, p. 72

By Maulana Wahiduddin Khan

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ــــ اللہ نے مجھ کو دنیا کے تمام انسانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے، پس تم میری طرف سے تمام انسانوں کو میرا پیغامِ رحمت پہنچا دو۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ آواز تاریخ میں گونجتی ہوئی تمام مسلمانوں تک پہنچ رہی ہے۔ اسی طرح وہ اہلِ کشمیر سے خطاب کرتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ ــــ اے کشمیر کے مسلمانو، تم میرے مشن کو پورا کرو اور تمام انسانوں تک میرا پیغام پہنچانے میں میرے مددگار بن جاؤ۔ کیا کشمیر کے مسلمان پیغمبر اسلام کی اس آواز پر لبیک کہیں گے !؟ ISBN 978-81-7898-778-1 9 788178 987781 www.goodwordbooks.com

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page