Urdu book · تعددِ ازدواج

تعددِ ازدواج

Urdu book, PDF p. 13

By Maulana Wahiduddin Khan

ازدواجی رشتہ میں وابستہ ہو جائیں جو ایک سے زیادہ بیویوں کے ساتھ عدل کر سکتے ہوں ۔ مذکورہ بالا دو ممکن صورتوں میں سے اسلام نے دوسری صورت کا انتخاب کیا ہے ۔ اور غیر اسلام نے پہلی صورت کا ۔ اب ہر شخص خود فیصلہ کر سکتا ہے کہ دونوں میں سے کون سا طریقہ زیادۂ با عزت اور زیادہ معقول ہے ۔

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page