Urdu book · تجدید دین
اجنبی دین
Urdu book, p. 97
By Maulana Wahiduddin Khan
وژن، ایک تجدید دین تجدید دین بنیادی طور پر قرآن و سنت کی صورت دین ایک ہے۔ یہ دین ابدی طور پر قرآن وسنت کی صورت میں محفوظ ہے ، مگر بعد کے زمانوں میں ایسا ہوتا ہے کہ انسانی آمیزش سے دین کی اصل صورت غیر واضح ہو جاتی ہے۔ اس وقت دین کو اس کی اصل صورت میں واضح کرنے کا نام تجدید دین ہے ، تاکہ خدا کا دین انسانی آمیزشوں سے پاک ہو کر دوبارہ اپنی اصل صورت میں نکھر کر سامنے آجائے۔ مکتوبات بچوں کی اس دور میں رہنمائی کے لئے اب
