Urdu book · طلاق اسلام میں

یہ فطرت کا تقاضا ہے کہ ایک مرد اور ایک عورت باہم رشتہ ازدواج میں منسلک

Urdu book, p. 17

By Maulana Wahiduddin Khan

یہ فطرت کا تقاضا ہے کہ ایک مرد اور ایک عورت باہم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو کر ایک ساتھ زندگی گزاریں۔ اسلامی شریعت میں اس کے لیے نکاح کا طریقہ مقرر کیا گیا ہے۔ اسلام کے مطابق، نکاح ایک معاشرتی عہد ہے جو ایک عورت اور ایک مرد کی باہمی رضامندی سے وقوع میں آتا ہے۔ نکاح زندگی کا ایک عمومی قانون ہے اور طلاق صرف ایک استثنا۔ خاتونِ اسلام مولانا وحید الدین خاں عورت معمار انسانیت مولانا وحید الدین خاں خاندانی زندگی فیملی لائف کی تعمیر و ترقی کے رہنما اصول مولانا وحیدالدین خاں امہات المومنین ازواجِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ ڈاکٹر فریدہ خانم ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-882-5 9 788178 988825

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page