Urdu book · تعمیر حیات

تعمیر حیات

Urdu book, p. 6

By Maulana Wahiduddin Khan

عرض ناشر میں سب کا مقصدی بھی ایک ہے، اس موضوع کے شائع ہمارے ادارے کے مقاصد میں سے ایک مقصد یہ بھی رہا ہے کہ ایسے مضامین شائع کیے جائیں جو لوگوں کے لیے زندگی کی تعمیر میں ان کی رہنمائی کرنے والے ہوں۔ ماہنامہ الرسالہ (جاری شدہ 1976) میں مستقل طور پر اس قسم کے مضامین شائع کیے جاتے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں پہلی مستقل کتاب 1987 میں راز حیات کے نام سے چھپی۔ جو 292 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کے بعد اس موضوع پر دوسری کتاب 1996 میں چھپی۔ اس کتاب کا نام کتاب زندگی ہے اور وہ 251 صفحات پر مشتمل ہے۔ ان کے علاوہ اس درمیان میں ادارے کی طرف سے اس موضوع پر کئی چھوٹی کتابیں بھی چھپ چکی ہیں۔ مثلاً راہیں بند نہیں (صفحات 50) اور رہنمائے حیات (صفحات 50)، وغیرہ۔ زیر نظر مجموعہ ”تعمیر حیات“ اس موضوع پر ایک اور کتابی پیش کش ہے۔ اس کتاب کے پانچ ابواب ہیں۔ امید ہے کہ، ان شاء اللہ، یہ کتاب لوگوں کے لیے اپنی زندگی کی تعمیر میں کے پاس جواب میں یہ ہے، معاون اور مددگار ہوگی۔ ناشر

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page