Urdu book · تربیتِ اولاد
تربیتِ اولاد
Urdu book, PDF p. 1
By Maulana Wahiduddin Khan
تربيتِ اولاد انسان کی اولاد انسان کا ایکسٹینشن (extension) ہے۔ ہر آدمی کو یہ موقع ملتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کے ذریعے اپنے تسلسل کو قائم رکھے۔ مگر یہ کام صرف دانش مندانہ پلاننگ سے ہوسکتا ہے، جذباتی خوش فہمیوں سے نہیں۔ تربیتِ اولاد مولاناوحیدالدین خاں
