Urdu book · تزکیہ نفس
تزکیہ کا معیار
Urdu book, p. 65
By Maulana Wahiduddin Khan
جس کی ایک خبر یہ ہے 1 جس کا ہر ایک ورق جسيم بسم کی ایک خوراک ہے۔ یہ خوراک جسم کو پہنچائی جائے تو جسم صحت مند ہو جائے گا۔ اسی طرح روح کی ایک خوراک ہے۔ یہ خوراک جب روح کو پہنچائی جاتی ہے تو روح صحت مند ہو جاتی ہے۔ اسی عمل کا نام تزکیہ نفس ہے۔ تزکیہ کا مطلب اپنے آپ کو آخرت کے اعتبار سے تیار کرنا ہے، یعنی اپنے اندر وہ اعلی اخلاقی اور روحانی اوصاف پیدا کرنا جو موت کے بعد آنے والی دنیا میں آدمی کے کام آئیں۔ اس اعتبار سے، یہ کہنا درست ہوگا کہ تزکیہ کا مطلب ہے__ ربانی اصولوں پر انسانی شخصیت کی تعمیر۔
ISBN 978-81-7898-743-9 9 788178 987439
