Urdu book · زلزلۂ قیامت

اللہ نے ہم کو بھیجا ہے تاکہ ہم لوگوں کو اس کی طرف بلائیں

Urdu book, p. 65

By Maulana Wahiduddin Khan

زلزلہ گویا چھوٹے پیمانہ کی قیامت ہے۔ زلزلے کے وقت انسان یہ محسوس کرتا ہے کہ وہ قدرت کے مقابلے میں بالکل بے بس ہے۔ یہ زلزلے اچانک آتے ہیں۔ یہ زلزلے گویا آئندہ آنے والے بڑے زلزلے قیامت کی پیشگی اطلاع ہیں۔ یہ زلزلے ہمیں بتاتے ہیں کہ زمین و آسمان کا مالک کس طرح موجودہ دنیا کو ایک دن توڑ ڈالے گا اور اس کے بعد ایک نیا عالم بنائے گا۔ صراط مستقیم مولانا وحید الدین خاں آخری سفر مولانا وحید الدین خاں اللہ اکبر خدا کی خدائی کا نقش و نگار کی پہچان مولانا وحید الدین خاں انسان اپنے آپ کو پہچان مولانا وحید الدین خاں

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page