Al-Risala · May 1977 · page 65

الرسالہ، مئی ۱۹۷۷، صفحہ ۶۵

الرسالہ، مئی ۱۹۷۷، صفحہ ۶۵

سر پرست مولانا وحیدالدین خاں بہت سے دیوار اٹھانے والے اپنی دیوار کو گرارہے ہیں۔ بہت سے لوگ جو اپنے کو دوسروں سے بڑا سمجھ رہے ہیں، وہ دوسروں کے پیروں تلے روندے جائیں گے۔

یہ اس دن ہوگا جب خدا اپنے فرشتوں کے ساتھ ظاہر ہوگا، جب سارے انسانوں سے پوچھا جائے گا کہ انھوں نے اپنے پیچھے کیا چھوڑا اور اپنے آگے کے لئے کیا روانہ کیا۔ شماره ۷ زر تعاون سالانہ ۲۴ روپے۔ فی پرچہ دو روپیه

‹ Previous page Next page › Contents of May 1977 All issues

Printed page