Al-Risala · October 1977 · page 40
ہمارا پروگرام
الرسالہ، اکتوبر ۱۹۷۷، صفحہ ۴۰
مؤلف :
مولانا وحید الدین خاں الاسلام صفحات ۲۴۰۔ ۔ قیمت مجلد مع پلاسٹک کور پندرہ روپے قیمت مجلد بغیر پلاسٹک کور تیرہ روپے دین کی حقیقت ، تعلیمات قرآن کی حکمتیں ، سیرت رسول کا انقلابی سبق موردہ زمانہ میں اسلام کے مسائل ، دین کا تجدید و احیاء امت مسلمہ کی تعمیر ، دعوت اسلامی کے جدید امکانات ۔ ان موضوعات کے گہرے مطالعہ کے لئے " الاسلام " پڑھیے ۔ جدید سائنٹفک اسلوب میں ، نہایت دلچسپ اور معلومات سے بھرپور۔ اداروں ، طالب علموں ، نیز کم آمدنی والوں کے لئے غیر معمولی رعایت تاجروں اور ایجنٹوں کے لئے خصوصی کمیشن کتاب کی روانگی کا خرچ ادارہ کے ذمہ ہوگا الدار العلمیہ ، جمعیۃ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دہلی ۔ ۶
‹ Previous page Next page › Contents of October 1977 All issues