Al-Risala · August 1978 · page 33

دینی اتحاد کے بجائے دینی اختلاف

الرسالہ، اگست ۱۹۷۸، صفحہ ۳۳

رمضان المبارک میں روزہ داروں کے لیے طاقت و توانائی کا ذریعہ سنکالا جب آپ روزے رکھ رہے ہوں تو آپ کو اپنی صحت کا خاص طور سے خیال رکھنا چاہئے۔ سنکارا روزہ رکھنے والوں کے لیے توانائی اور طاقت کے حصول کا بہترین وسیلہ ہے۔

اس میں وہ تمام ضروری وٹامن اور معدنی اجزا شامل ہیں جن کی آپ کے جسم کو ضرورت ہے اور انہی کے ساتھ وہ قدرتی اجزا بھی شامل ہیں جن کی مدد سے روز مرہ کی خوراک کی پوری غذائیت جسم میں پہنچ کر تندرستی اور قوت کو بڑھاتی ہے۔ اس طرح سنکارا سے آپ دوہرا فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ سحری اور افطار کے وقت سنکارا کی ایک ایک خوراک لینے سے تھکاوٹ دور ہو کر چستی پیدا ہوگی اور آپ رمضان المبارک کے فرائض آسانی سے ادا کرنے کے لیے چست و مستعد ہو جائیں گے۔ سنکالا وٹامنوں اور قدرتی اجزا سے بھر پور ہر موسم میں گھر بھر کے لیے مثالی ٹانک ہمدرد

‹ Previous page Next page › Contents of August 1978 All issues

Printed page