Al-Risala · September 1978 · page 49

کسی بھی حال میں انصاف کو نہ چھوڑیئے

الرسالہ، ستمبر ۱۹۷۸، صفحہ ۴۹

رمضان المبارک میں روزہ داروں کے لیے طاقت و توانائی کا ذریعہ سنکارا جب آپ روزے رکھ رہے ہوں تو آپ کو اپنی صحت کا خاص طور سے خیال رکھنا چاہیئے۔ سنگار اروزه رکھنے والوں کے لیے توانائی اور طاقت کے حصول کا بہترین وسیلہ ہے۔

اس میں وہ تمام ضروری وٹامن اور معدنی اجزا شامل ہیں جن کی آپ کے جسم کو ضرورت ہے اور انہی کے ساتھ وه قدرتی اجزا بھی شامل ہیں جن کی مدد سے روزہ مردہ کی خوراک کی پوری غذائیت جسم میں پہنچ کر تندرستی اور قوت کو بڑھاتی ہے۔ اس طرح سنگارا سے آپ دوہرا فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ سحری اور افطار کے وقت سنگارا کی ایک ایک خوراک لینے سے تھکاوٹ دور نوکرپستی پیدا ہوگی اور آپ رمضان المبارک کے فرائض آسانی سے ادا کرنے کے لیے چست و مستعد ہو جائیں گے۔ سنکارا وٹامنوں اور قدرتی اجزاسے بھرپور ہر موسم میں گھربھر کے لیے مثالی ٹانک همدرد

‹ Previous page Next page › Contents of September 1978 All issues

Printed page