Al-Risala · October 1978 · page 48

رودادسفر

الرسالہ، اکتوبر ۱۹۷۸، صفحہ ۴۸

ایجنسی کی شرائط

۱۔ کم از کم پانچ پرچوں پر ایجنسی دی جائے گی۔ ۲۔ کمیشن پچیس فی صد ۳۔ پیکنگ اور روانگی کے اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمے ہوں گے۔ ۴۔ مطلوبہ پرچے کمیشن وضع کر کے بذریعہ وی۔ پی روانہ ہوں گے۔ ۵۔ غیر فروخت شدہ پرچے واپس لے لئے جائیں گے۔ مینیجر الرسالہ جمعیہ بلڈنگ۔ قاسم جان اسٹریٹ۔ دہلی ۶ ہر قسم کی کتابیں قرآن، درسیات اور دوسرے موضوعات پر کسی بھی ادارہ کی چھپی ہوئی ہم سے طلب کیجئے محصول ڈاک بذمہ خریدار روانگی بذریعہ وی۔ پی مکتبہ الرساله JAMIAT BUILDING, QASIMJAN STREET, DELHI-110006 (INDIA)

‹ Previous page Next page › Contents of October 1978 All issues

Printed page