Al-Risala · November 1978 · page 48

Jamiat Building,

الرسالہ، نومبر ۱۹۷۸، صفحہ ۴۸

اُمَنگوں اور قوتوں میں کمی محسوس ہو تو پژمردہ نہ ہوجیے۔ اس کمی کی وجہ آپ کے جسم میں تغذیہ کی خرابی ہے اور یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ آپ کو زندگی کی بہاروں اور خوشیوں سے لطف اندوز ہونے سے روک دے۔ قوت میں کمی کے پہلے احساس کے ساتھ ہی آپ لحمینَہ کا استعمال شروع کر دیجیے۔ لحمینَہ آپ کے جسم کو طاقت و توانائی اور صحیح تغذیہ دینے والے چالیس اہم اجزا کا مرکب ہے، جو اعصاب کو نئی قوت پہنچاتے ہیں اور اعضائے رئیسہ کو تازگی دیتے ہیں۔

اُمَنگوں کی کمی سے پژمردہ نہ ہوجیے !

مردوں اور عورتوں کے لیے لحميـنـة جسمانی قوتوں کی بیداری کا نشان ہمدرد

‹ Previous page Next page › Contents of November 1978 All issues

Printed page