Al-Risala · March 1979 · page 28

کون کس کی ب میں

الرسالہ، مارچ ۱۹۷۹، صفحہ ۲۸

کم قیمت روشن کتابیں کلام پاک کی تفسیریں بہت سی آپ کی نظروں سے گزری ہوں گی ۔ لیکن تدبر قرآن کی تفسیر ایک ایسے مفسر کی ہے جنہوں نے اپنی ساری زندگی اسی نیک کام کے لیے وقف کر دی ۔ دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات کو عام کرنے اور خصوصاً اسلام کا بابرکت اقتصادی اور معاشی نظام روشناس کرانے کے لیے ورلڈ اسلامک پبلی کیشنز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ہماری پہلی منزل کا آغاز مندرجہ ذیل مطبوعات سے ہوتا ہے ۔ ۱۔ تدبر قرآن (مکمل تفسیر ، فوٹو آفسیٹ سائز ۲۰×۳۰ اردو ہدیہ فی جلد ۳۲ روپے (مفسر امین احسن اصلاحی)

۲۔ دی میننگ آف گلوریس قرآن " انگریزی ۲۱×۳۰ = ۱۰ روپے (مترجم محمد مارما ڈیوک پکتھال) ۳۔ دی میننگ آف گلوریس قرآن " انگریزی مع ۲۰ روپے عربی متن نوٹ:۔ تدبر قرآن کی باقی ۶ جلدیں زیر طبع ہیں۔ انشاء اللہ بہت جلد ہماری دوسری مطبوعات منظر عام پر آرہی ہیں ۔ ادارے سے شائع ہونے والی مطبوعات ۔ ادارہ مرکزی مکتبہ اسلامی دہلی سے بھی دستیاب ہو سکتی ہیں ۔

ورلڈ اسلامک پبلی کیشنز فون: ۲۶۱۵۱۳ ۱۸، مٹیا محل جامع مسجد دہلی-۶

‹ Previous page Next page › Contents of March 1979 All issues

Printed page