Al-Risala · March 1979 · page
زلزلۂ قیامت
الرسالہ، مارچ ۱۹۷۹
ایجنسی کی شرائط
۱۔ کم از کم پانچ پرچوں پر ایجنسی دی جائے گی۔ ۲۔ کمیشن پچیس فی صد ۳۔ پیکنگ اور روانگی کے اخراجات ادارہ الرساله کے ذمے ہوں گے۔ ۴۔ مطلوبہ پرچے کمیشن وضع کر کے بذریعہ وی پی روانہ ہوں گے ۔ ۵۔ غیر فروخت شدہ پرچے واپس لے لئے جائیں گے۔ مینجر الرسالة جمعتیہ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ۔ دہلی ۶ اسلام دین فطرت از مولانا وحید الدین خاں صفحات ۴۸ قیمت دو روپے مکتبہ الرساله جمعتیہ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۶ اردو کا علمی ادبی اور تہذیبی ماہنامہ ایڈیٹر جاوید سنبھلی زر اشتراک سالانہ - ۱۲/ فی پرچه ۱/۲۵ نمونہ کی کاپی کے لئے ایک روپیہ کا ٹکٹ روانہ کریں ۔
4336, Gali Data Ram, Sadar Bazar Pahari Dheraj, Delhi 110 006 (India)
‹ Previous page Next page › Contents of March 1979 All issues