الرسالہ، جنوری ۱۹۷۹، صفحہ ۱۲
الرسالہ، جنوری ۱۹۷۹، صفحہ ۱۲
شماره ۲۶ جنوری ۱۹۷۹ جمعیۃ بلڈنگ • قاسم جان اسٹریٹ • دهلی ۶ عن سعد قال قال رسول الله صلى الله علیه وسلم خیر الرزق ما يكفى وافضل الذكر الخفى ( احمد ، ابن حبان ، بیهقی ) حضرت سعد کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین رزق وہ ہے جو بقدر ضرورت ہو اور افضل ذکر وہ ہے جو خفی ہو۔
یہاں سرخ نشان اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی مدت خریداری ختم ہوچکی ہے۔ براہ کرم اپنا زر تعاون بذریعہ منی آرڈر بھیج کر شکریہ کا موقع دیں۔ — منیجر الرساله فہرست ایک حدیث پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نعمتوں کا حق ادا کرو سب سے بڑا اتحاد اسلامی زندگی سیرت کی روشنی میں عبادت ، اتحاد ، خیر خواہی مطالعہ حدیث ٹیڑھی کھیر یہ دینداری نہیں نفس پرستی ہے جب دلیل دلیل نظر نہ آئے اس دور کا مذہب ہیرو ازم فطرت سے بغاوت دعا ذمہ دار کون دین کو پانے کے لئے جو کام نہیں کیا اس پر تعریف زمین بنانے سے پہلے کھیتی مستشرق کی زبان سے ایک اقتباس زندہ لوگ با مقصد زندگی آپ کا تعاون درکار ہے یہ غوغا ئی سیاست ایک تجویز حفاظت قرآن ریگستان ایک دولت
‹ Previous page Next page › Contents of January 1979 All issues