Al-Risala · August 1979 · page 49
سنکارا
الرسالہ، اگست ۱۹۷۹، صفحہ ۴۹
رمضان المبارک میں روزہ داروں کے لیے طاقت و توانائی کا ذریعہ سنکارا جب آپ روزے رکھ رہے ہوں تو آپ کو اپنی صحت کا خاص طور سے خیال رکھنا چاہیے۔ سنکارا روزہ رکھنے والوں کے لیے توانائی اور طاقت کے حصول کا بہترین وسیلہ ہے۔
سحری اور افطار کے وقت سنکارا کی ایک ایک خوراک لینے سے تھکاوٹ دور ہو کر چستی پیدا ہوگی اور آپ رمضان المبارک کے فرائض آسانی سے ادا کرنے کے لیے چست و مستعد ہو جائیں گے۔
سنکارا
وٹامنوں اور قدرتی اجزا سے بھر پور ہر موسم میں گھر بھر کے لیے مثالی ٹانک ہمدرد
‹ Previous page Next page › Contents of August 1979 All issues