Al-Risala · September 1979 · page 48

بھارت بھاگیہ ودھاتا

الرسالہ، ستمبر ۱۹۷۹، صفحہ ۴۸

بھارت بھاگیہ ودھاتا

15 اگست 1947 کو ہم بھارت کے لوگ اپنے مقدر کے مالک ، بھارت بھاگیہ ودھاتا خود بنے۔

آیئے آزادی کی 32 ویں سالگرہ پر آج ۔

اپنی کامیابیوں سے قوت اور تحریک حاصل کریں۔ مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے تازہ دم ہو کر کام کریں۔ آزادی کے 32 برسوں میں ..... ہم نے سب بیرونی حملوں کو پچھاڑ کر ملک کی سالمیت کی حفاظت کی ہے۔ ہماری متوقع اوسط عمر 32 سے بڑھ کر 52 سال ہو گئی ہے۔ ہم نے اناج کی پیداوار دوگنی سے بھی زیادہ بڑھائی ہے۔ ہماری صنعتی پیداوار میں چارگنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ہمارے بدیشی سکے کے ذخائر 5,000 کروڑ روپے سے زائد ہیں۔ قوم بجا طور پر ناز کر سکتی ہے کہ ہماری معیشت جو جائد اور دوسروں کی دست نگر تھی جدید اور خود کفیل بن گئی ہے یہ ہمارے رواں پانچ سالہ منصوبے کے ڈرافٹ کا اقتباس ہے۔ آزادی اور خوشحالی کی خاطر اتحاد اور یکجہتی قائم رکھیں۔

‹ Previous page Next page › Contents of September 1979 All issues

Printed page