Al-Risala · February 1979 · page 12
الرسالہ، فروری ۱۹۷۹، صفحہ ۱۲
الرسالہ، فروری ۱۹۷۹، صفحہ ۱۲
تعمیر ملت از مولانا وحید الدین خاں اشاعت اول ۱۹۷۹ قیمت دو روپے دوسروں کو اپنی بربادی کا ذمہ دار قرار دینا صرف اس بات کا ثبوت ہے کہ آدمی اپنے امکانات سے باخبر نہ ہو سکا ناشر مکتبہ الرساله جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ ۔ دہلی ۶ طابع جے کے آفسیٹ پرنٹرز دہلی ۶ قدرت کا سبق گیس نیچے نہیں سماتی تو اوپر اٹھ کر اپنے لئے جگہ حاصل کرلیتی ہے۔ پانی کو اونچائی آگے بڑھنے نہیں دیتی تو وہ نشیب کی طرف بہہ کر اپنا راستہ بنالیتا ہے۔ درخت سطح کے اوپر قائم نہیں ہوسکتا تو وہ زمین پھاڑ کر اس سے اپنے لئے زندگی کا حق وصول کرتا ہے۔
‹ Previous page Next page › Contents of February 1979 All issues