اسلامی زندگی
الرسالہ، نومبر ۱۹۷۹، صفحہ ۴۷
مولانا وحید الدین خاں کی کتابوں کے بعض عربی ترجمے (مطبوعہ قاہرہ) برائے فروخت مکتبہ الرسالہ میں موجود ہیں : 1- الإسلام يتحدى (ساتواں ایڈیشن) ۲۴۳ صفحات قیمت ۲۰ روپے ۲- الدين فى مواجهة العلم (چوتھا ایڈیشن) ۱۱۲ صفحات " ۱۰ روپے ۳- حكمة الدين (دوسرا ایڈیشن) ۸۷ صفحات " ۸ روپے ۴- الإسلام والعصر الحديث (دوسرا ایڈیشن) ۷۷ صفحات " ۸ روپے ۵- مسئوليات الدعوة (تیسرا ایڈیشن) ۳۹ صفحات " ۲ روپے ۶- نحو تدوین جديد للعلوم الإسلامية ۲۶ صفحات " ۲ روپے ۷- إمكانات جديدة للدعوة ۴۳ صفحات " ۲ روپے ۸- الشريعة الإسلامية وتحديات العصر ۳۲ صفحات " ۲ روپے ۹- المسلمون بين الماضي والحال والمستقبل ۷۲ صفحات " ۵ روپے ۱۰- نحو بعث إسلامی ۳۲ صفحات " ۵۰ پیسے پايورين موتی کی طرح آبدار اور چمکدار دانت، گلاب کی نازک پنکھڑیوں لبوں کے درمیان فطرت کا حسین شاہکار معلوم ہوتے ہیں، مگر ان آبدار موتیوں میں کیڑے پڑنے لگیں اور ان میں خرابی پیدا ہو جائے تو چہرے کی ساری دلکشی ختم ہو جاتی ہے۔ پاییورین کے استعمال سے منہ کی بدبو، دانتوں کا میلا پن اور درد مسوڑھوں کی سوجن ختم ہو جاتی ہے۔ پایورین دانتوں اور مسوڑھوں کو مضبوط کرتا اور ان کی حفاظت کرتا ہے۔
دوا خانہ طبیہ کالج مسلم یونیورسٹی علی گڑھ ترجمان اتباع کتاب وسنت کا داعی ونقیب زر تعاون سالانہ بارہ روپے دفتر اخبار ترجمان ۳۱، پریس اسٹریٹ۔ صدر بازار ۔ دہلی ۶ السال نومبر ۱۹۶۹ء
‹ Previous page Next page › Contents of November 1979 All issues