Al-Risala · June 1980 · page
الرسالہ، جون ۱۹۸۰
الرسالہ، جون ۱۹۸۰
کیا
آپ کی روزانہ کی خوراک سے آپ کے بدن کو پوری قوت اور پورا فائدہ ملتا ہے ؟
اپنی روزمرہ خوراک سے صحیح تغذیہ حاصل کرنا اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کا نظام ہضم کتنا ٹھیک اور طاقتور ہے۔
سنکارا ہی ایک ایسا ٹانک ہے جس میں طاقت دینے والے ضروری وٹامنوں اور معدنی اجزا ر کے ساتھ چھوٹی الائچی ، لونگ ، دھنیا ، دار چینی ، تیز پات ، اتسی وغیرہ جیسی چودہ جڑی بوٹیاں شامل ہیں۔ اس مرکب سے آپ کے نظام ہضم کو طاقت ملتی ہے اور آپ کا بدن اس کی مدد سے آپ کی روز مرہ خوراک سے صحیح تغذیہ اور بھر پور قوت حاصل کرتا ہے۔ سنکارا ہر موسم اور ہر عمر میں سب کے لیے بے مثال ٹانک ہمدرد
‹ Previous page Next page › Contents of June 1980 All issues