Al-Risala · July 1980 · page 1
تفہیم القرآن ، جلد اول ، صفحہ ۴۸۲
الرسالہ، جولائی ۱۹۸۰، صفحہ ۱
نمبر ۲۴ جمعية بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دھلی ۶ (انڈیا)
بسم الله الرحمن الرحيم ایک اقتباس قرآن میں ارشاد ہوا ہے کہ مسلمان مسلمان کے اوپر نرم ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک شخص اہل ایمان کے مقابلہ میں اپنی طاقت کبھی استعمال نہ کرے ۔ اس کی ذہانت ، اس کی ہوشیاری، اس کی قابلیت، اس کا رسوخ واثر ، اس کا مال ، اس کا جسمانی زور، کوئی چیز بھی مسلمانوں کو دبانے اور ستانے اور نقصان پہنچانے کے لئے نہ ہو۔ مسلمان اپنے درمیان اس کو ہمیشہ ایک نرم خو، رحم دل، ہمدرد اور حلیم انسان ہی پائیں۔
تفہیم القرآن ، جلد اول ، صفحہ ۴۸۲
الرسالہ کے لئے بنک سے رقم بھیجتے ہوئے ڈرافٹ پر صرف 'الرسالہ' متقلی Al-Risala Monthly لکھیں
‹ Previous page Next page › Contents of July 1980 All issues