Al-Risala · July 1980 · page 47

البدر جولائی ۱۹۸۰

الرسالہ، جولائی ۱۹۸۰، صفحہ ۴۷

تفسیر دعوۃ القرآن سورۂ فاتحہ و سورۂ بقرہ مرتبہ مولانا شمس پیرزادہ عصر حاضر کے ذہن کو متاثر کرنے والی مختصر، مدلل اور جامع تفسیر جس میں جدید فکری گمراہیوں کے مقابلہ میں دعوت قرآنی کو اجاگر کیا گیا ہے اور تعلیمات ربانی کی حکمتوں، نظم کلام کے رموز اور مسائل حیات میں قرآن کی رہنمائی کو سہل اور دل نشین انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ صفحات ۱۸۳ ہدیہ صرف پانچ روپے شائع کردہ: ادارہ دعوۃ القرآن ۵۹ ۔ محمد علی روڈ، بمبئی ۳-۴۰۰۰۰۰ اسلام کا تعارف از مولانا وحید الدین خاں صفحات ۴۲ ، قیمت ۰/۵۰ اسلام ایک عظیم جدوجہد از مولانا وحید الدین خاں صفحات ۸۰ قیمت ۱/۶۰ سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ از مولانا وحید الدین خاں صفحات ۷۲ ۔ قیمت ۱/۲۵ مارکسزم تاریخ جس کو رد کر چکی ہے از مولانا وحید الدین خاں صفحات ۱۴۸ قیمت ۳/۰۰

‹ Previous page Next page › Contents of July 1980 All issues

Printed page