الرسالہ، دسمبر ۱۹۸۰، صفحہ ۱
الرسالہ، دسمبر ۱۹۸۰، صفحہ ۱
شمارہ ۴۹ جمعیۃ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دھلی ۶ (انڈیا)
بسم الله الرحمن الرحيم فسادات کامسئلہ کوئی گروہ اپنے کو سراسر مظلوم بتائے اور دوسرے گروہ کو سراسر ظالم قرار دے اور اس صورت حال پر نصف صدی گزر جائے تو یقینی ہے کہ اس کا دعویٰ صحیح نہیں۔ کیونکہ خدا کی اس دنیا میں یہ ناممکن ہے کہ کوئی گروہ اتنی لمبی مدت تک یک طرفہ طور پر دوسرے گروہ کے اوپر ظلم کرتا رہے، پھر بھی خدا اپنے مظلوم بندوں کی مدد پر نہ آئے ۔
" فسادات کامسئلہ " نامی کتاب میں اس مسئلہ پر اسی نقطہ نظر سے کلام کیا گیا ہے اور انتہائی غیر جذباتی انداز میں قرآن ، حدیث ، سیرت اور تاریخی واقعات سے اس مسئلہ کو واضح کیا گیا ہے ۔ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ لوگوں میں پھیلایا جائے ۔ قیمت فی نسخہ منی آرڈر کوپن پر اپنا پورا پتہ تحریر فرمائیں۔ ہر خط وکتابت کے ساتھ خریداری نمبر یا ایجنسی نمبر کا حوالہ ضرور دیں
‹ Previous page Next page › Contents of December 1980 All issues