Al-Risala · March 1981 · page 48

da-p

الرسالہ، مارچ ۱۹۸۱، صفحہ ۴۸

یوم جمہوریہ پر دلی مبارکباد 26 جنوری 1950 کو بھارت کے لوگوں نے ایک خود مختار سوشلسٹ سیکولر جمہوریہ ریپبلک کی بنیاد رکھی تھی۔ گذشتہ 31 برسوں میں ہم نے بہت سے کارنامے سر انجام دیے ہیں۔ □ ہم نے جمہوریت کو مضبوط بنیادوں پر قائم کیا ہے۔ □ عرصے سے چلی آرہی خوراک کی کمی پر قابو پایا ہے۔ □ ہم سرکردہ زیادہ صنعت یافتہ ملکوں میں گنے جاتے ہیں۔ □ ہم سائنس اور ٹکنالوجی میں صف اول کے ممالک میں شامل ہو گئے ہیں۔ □ ہم نے تین بیرونی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ اور □ بین الاقوامی اجتماعات میں ہماری آواز معنی رکھتی ہے۔ مگر سب کے لئے سماجی انصاف اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کی خاطر ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ یہ صرف قومی اتحاد کے مضبوط رشتے سے ہی کیا جا سکتا ہے۔ ترقی اور تحفظ کی خاطر قومی یکجہتی کو پکا کیجئے اور سیکولر جماعتوں کو مضبوط بنائیے ۔

da-p

‹ Previous page Next page › Contents of March 1981 All issues

Printed page