Al-Risala · April 1981 · page 1
الرسالہ، اپریل ۱۹۸۱، صفحہ ۱
الرسالہ، اپریل ۱۹۸۱، صفحہ ۱
شماره ۵۳ جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۶-۱۱۰۰ (انڈیا)
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اعلان مولانا وحید الدین خاں صاحب کی کئی کتابیں لکھ کر تیار ہیں مگر سرمایہ کی کمی کی وجہ سے چھپنے کے لئے رکی ہوئی ہیں۔ اس سلسلے میں ایک تجویز یہ ہے کہ کچھ لوگ بطور قرض سرمایہ فراہم کر دیں۔ تاکہ اس کے ذریعہ سے کتابوں کی اشاعت کا انتظام کیا جا سکے۔ جو لوگ قرض کی اس اسکیم میں حصہ لیں گے ان کے اطمینان کے لئے عرض ہے کہ جب بھی وہ اپنی رقم واپس لینا چاہیں گے انشاء اللہ پوری ذمہ داری کے ساتھ ان کی رقم ۔ اٹھیں واپس کر دی جائے گی مکتبہ الرسالہ منی آرڈر کوپن پر اپنا پورا پتہ تحریر فرمائیں۔ ہر خط و کتابت کے ساتھ خریداری نمبر یا ایجنسی نمبر کا حوالہ ضرور دیں
‹ Previous page Next page › Contents of April 1981 All issues