Al-Risala · January 1981 · page 1

اداره الرساله

الرسالہ، جنوری ۱۹۸۱، صفحہ ۱

شماره ۵۰ جمعیۃ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ، دھلی ۶ (انڈیا)

بسم الله الرحمن الرحيم اجتماع ماهنامه الرساله جس دینی اور تعمیری مقصد کے لئے جاری کیا گیا ہے وہ اب خدا کے فضل سے ایک تحریک بن چکا ہے۔ لوگوں کا اصرار تھا کہ اب اس تحریک کو تنظیم کی صورت دے دی جائے۔ چنانچہ اس کے پہلے اجتماع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ اس اجتماع میں الرساله کی تحریک سے ہمدردی رکھنے والوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی اور اس موقع پر انشاء اللہ اس کام کو مزید مؤثر اور منظم بنانے کی بابت فیصلے کئے جائیں گے۔ اجتماع کے مقام، تاریخ اور دوسری تفصیلات کی بابت عنقریب اعلان کیا جائے گا۔ اجتماع میں شرکت کرنے والوں کو اپنا خرچ خود برداشت کرنا ہوگا۔ جو لوگ شرکت کا ارادہ رکھتے ہوں وہ براہ کرم بذریعہ خط مطلع فرمائیں تاکہ شرکاء کی تعداد کا پیشگی اندازہ کیا جا سکے۔

اداره الرساله

الرساله کے لئے بنک سے رقم بھیجتے ہوئے ڈرافٹ پر صرف الرساله منتظمی Al-Risala Monthly لکھیں

‹ Previous page Next page › Contents of January 1981 All issues

Printed page