Al-Risala · April 1981 · page 48

علم کے بغیر عمل کبھی بگاڑ کا باعث ہوتا ہے

الرسالہ، اپریل ۱۹۸۱، صفحہ ۴۸

1980ء میں ہم نے جو بُنیادیں ڈالی تھیں آئیے ، 1981ء میں اُن پر عمارت تعمیر کریں 1980ء میں سرپٹ بھاگتے سکے کے پھیلاؤ کو روکا گیا اور کوئلے ، بجلی ، صنعتی اشیاء ، نیز اناج کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا۔ اب وقت ہے کہ ان فائدوں کو مضبوط کریں اور اس سے پیشتر کہ سماج کا کوئی طبقہ قومی خزانے میں سے زیادہ حصہ طلب کرے پیداوار کو مزید بڑھائیں۔

سخت محنت اور خود پر قابو ہمارا مقولہ ہونا چاہئے davp 80/454 شانی شاہین خاں پبلشر مسئول، نے جے کے آفسیٹ پرنٹرز، دہلی سے چھپوا کر دفتر الرساله جمیتہ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ سے شائع کیا

‹ Previous page Next page › Contents of April 1981 All issues

Printed page