Al-Risala · May 1981 · page 51
الرسالہ، مئی ۱۹۸۱، صفحہ ۵۱
الرسالہ، مئی ۱۹۸۱، صفحہ ۵۱
شمارہ ۵۴ جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۱۱۰۰۰۶ (انڈیا)
بسم الله الرحمن الرحيم اعلان ادارہ الرساله کی طرف سے جس اجتماع کا اعلان اس سے پہلے کیا گیا تھا ، اس کی تاریخیں ملتوی ہوگئی ہیں۔ اس سلسلے میں تفصیلات کے لئے آئندہ اعلان کا انتظار فرمائیں۔ لوگ ہم سے پروگرام پوچھتے ہیں۔ فی الحال ہمارا پروگرام صرف یہ ہے کہ الرسالہ کی آواز کو عام کیا جائے جس کی بہترین صورت ایجنسی ہے۔ جو لوگ الرسالہ کے مشن سے متفق ہوں ان سے ہماری گزارش ہے کہ وہ الرسالہ کی ایجنسی لے کر اس کو اپنے ماحول میں زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔ یہی اس وقت ہمارا پروگرام ہے ۔
منی آرڈر کوپن پر اپنا پورا پتہ تحریر فرمائیں۔ ہر خط و کتابت کے ساتھ خریداری نمبر یا ایجنسی نمبر کا حوالہ ضرور دیں