الرسالہ، جولائی ۱۹۸۱، صفحہ ۱۲
الرسالہ، جولائی ۱۹۸۱، صفحہ ۱۲
۱۹۸۱ پش ۵۶ شماره جمعیۃ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۶-۱۱۰۰ (انڈیا)
تقت اعلان اس سے پہلے اعلان کیا گیا تھا کہ ماہنامہ الرسالہ مستقل طور پر خسارہ میں چل رہا ہے ۔ الرسالہ کے ہمدرد اصحاب اپنے تعاون سے اس کی تلافی فرمائیں۔ مگر ابھی تک اس سلسلہ میں ہم کو خاطر خواہ تعاون حاصل نہ ہوسکا۔
اب یہ آخری بار اعلان کیا جا رہا ہے۔ ہماری انتہائی کوشش ہے کہ الرسالہ کی قیمت میں اضافہ کئے بغیر اس کو جاری رکھا جا سکے۔ تاہم اگر اس اعلان کے بعد بھی لوگوں کا تعاون ہم کو نہیں ملا تو آئندہ الرسالہ کی قیمت بڑھا کر تین روپیہ فی شمارہ کر دی جائے گی ۔ واضح ہو کہ الرسالہ کے نقصان کی تلافی کے لئے عام تعاون کے علاوہ زکوٰۃ و صدقات راں، نہ کہ اس وقت جب کہ سامان مکان کے کرائے کی رقمیں بھی دی جا سکتی ہیں ۔
منی آرڈر کوپن پر اپنا پورا پتہ تحریر فرمائیں۔ ہر خط وکتابت کے ساتھ خریداری نمبر یا ایجنسی نمبر کا حوالہ ضرور دیں
‹ Previous page Next page › Contents of July 1981 All issues