Al-Risala · August 1981 · page 12

الرسالہ، اگست ۱۹۸۱، صفحہ ۱۲

الرسالہ، اگست ۱۹۸۱، صفحہ ۱۲

جمعیۃ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دھلی ۶ (انڈیا) بسم اللہ الرحمن الرحیم قیمت میں اضافہ سابقہ اعلان کے مطابق ماہنامہ الرسالہ کی قیمت بڑھا دی گئی ہے ۔ ماہ ستمبر ۱۹۸۱ سے اس کی قیمت فی شمارہ تین روپیہ ہوگی ۔ جو حضرات الرسالہ کی ایجنسی لئے ہوئے ہیں وہ اگر اپنی مطلوبہ تعداد میں کوئی تبدیلی کرنا چاہیں تو براہ کرم فوری طور پر بذریعہ ڈاک مطلع فرمائیں ۔ ایجنسی کے تحت پرچوں کا کمیشن آئندہ حسب ذیل ہوگا : ایک سو پرچوں تک ۲۵ فی صد ایک سو سے زائد کے لئے ۳۳ فی صد ایجنسی کے شرائط کی مزید تفصیل آخری میں ایجنسی کے صفحے پر ملاحظہ فرمائیں ۔ زر تعاون سالانہ ۳۶ روپیہ خصوصی تعاون سالانہ دوسو روپے بیرونی ممالک سے ۴۰ ڈالر امریکی

‹ Previous page Next page › Contents of August 1981 All issues

Printed page