Al-Risala · September 1981 · page 46

نادان دوستوں سے بچاؤ

الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۱، صفحہ ۴۶

آزادی کے 34 سال کامیابیاں اور مستقبل ہم نے ایک خود انحصار معیشت کی بنیادیں جمائی ہیں خوراک میں خود کفیل ہو گئے ہیں، اپنے صنعتی ڈھانچے کو متنوع بنا لیا ہے اور سائنس اور ٹیکنالوجی میں اہم ترقی کی ہے۔ 1981 تک ہم نے اپنے عوام کے معیار جینے کو غریبی کی سطح سے اوپر اٹھانے اور ان تمام دیہات کو پینے کا صاف پانی ، جہاں یہ دستیاب نہیں، فراہم کرنے کا اور 2000 ہنگ کے گردہ کو حمایت کرنے اور شرح پیدائش کو 61 سے کم کر کے 21 فی ہزار کرنے کا عزم کر رکھا ہے دن چڑھے گا ، یقین واثق رکھیں (ڈائمنڈ کی فائڈ تھنگور)

‹ Previous page Next page › Contents of September 1981 All issues

Printed page