Al-Risala · September 1981 · page 48

نادان دوستوں سے بچاؤ

الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۱، صفحہ ۴۸

کیا

آپ کی روزانہ کی خوراک سے آپ کے بدن کو پوری قوت اور پورا فائدہ ملتا ہے؟

اپنی روزمرہ خوراک سے صحیح تغذیہ حاصل کرنا اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کا نظام ہضم کتنا ٹھیک اور طاقتور ہے۔

سنکارا ہی ایک ایسا ٹانک ہے جس میں طاقت دینے والے ضروری وٹامنوں اور معدنی اجزاء کے ساتھ چھوٹی الائچی ، لونگ ، دھنیا، دارچینی، تیز پات ، تلسی وغیرہ جیسی چودہ جڑی بوٹیاں شامل ہیں۔ اس مرکب سے آپ کے نظام ہضم کو طاقت ملتی ہے اور آپ کا بدن اس کی مدد سے آپ کی روزمرہ خوراک سے صحیح تغذیہ اور بھر پور قوت حاصل کرتا ہے۔ سنکارا ہر موسم اور ہر عمر میں سب کے لیے بے مثال ٹانک ہمدرد

‹ Previous page Next page › Contents of September 1981 All issues

Printed page