Al-Risala · June 1983 · page 46

You are going to cheat the poor

الرسالہ، جون ۱۹۸۳، صفحہ ۴۶

جواہر الحدیث (اردو)

تالیف : شمس پیر زادہ ۔

جس میں حیات طیبہ کی چند جھلکیاں ، تعمیر کردار ، بگاڑ پیدا کرنے والی باتیں ، سیاست و حکومت ، دنیا کی حیثیت ، مشرک و بدعت ، رسالت محمدی ، زندگی بعد موت اور قبول اسلام کے واقعات جیسے عنوانات پر ارشادات رسول پیش کئے گئے ہیں اور احادیث کے انتخاب میں صحت کو پوری طرح ملحوظ رکھا گیا ہے۔ دعوت واصلاح کے پہلوؤں کو لئے ہوئے ۔

عربی متن ، سلیس ترجمہ اور دل نشیں تشریح ۔ مسلم اور غیر مسلم دونوں کے لئے مفید ۔ تحفہ میں پیش کرنے کے لائق ۔

عمدہ طباعت اور دیدہ زیب ٹائٹل ۔ صفحات ۱۹۲ ۔ قیمت صرف سات روپے اداره دعوة القرآن ۵۹ - محمد علی روڈ، بمبئی ۳ تذکیر القرآن قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ هدیه مجلد : پچاس روپے مکتبہ الرساله جمیعہ بلڈنگ - قاسم جان اسٹریٹ ۔ دہلی ۶۰۰۰۰۶

‹ Previous page Next page › Contents of June 1983 All issues

Printed page