Al-Risala · July 1983 · page 47

وحید الدین خاں ، صدر اسلامی مرکز

الرسالہ، جولائی ۱۹۸۳، صفحہ ۴۷

جسم کو زندہ رکھنے کے لیے غذا ضروری ہے لیکن روح کو زندہ رکھنے کے لیے روحانی غذا درکار ہے روح زندہ نہ ہو تو حقیقت میں یہ جسم بھی گویا کہ مُردہ ہے آپ کے پورے گھر کے لیے ذہنی اور روحانی غذا کا سامان ادارہ الحسنات رام پور فراہم کرتا ہے اپنے گھر کو اس ضروری غذا سے محروم نہ رہنے دیجئے آپ کے لیے : الحسنات (اسلامی اُردو ڈائجسٹ) سالانہ چندہ ۴۰ روپے ، ایک کاپی ۴ روپے آپ کی بیگم ، بہو اور بیٹیوں کے لیے : بتول (خواتین کا اُردو ڈائجسٹ) سالانہ چندہ ۴۰ روپے، ایک کاپی ۴ روپے آپ کے نوجوان بچوں کے لیے : نور (نوجوانوں کا اُردو ڈائجسٹ) سالانہ چندہ ۳۸ روپے ، ایک کاپی ۳/۷۵ آپ کے ننھے منے بچوں کے لیے : ھلال (با تصویر اور دلچسپ ہنامہ) سالانہ چندہ ۲۵ روپے ، ایک کاپی ۲/۵۰ اور ہندی جاننے والے لڑکے اور لڑکیوں کے لیے : هادی سالانہ چندہ ۲۰ روپے، ایک کاپی ۲ روپے تمام رسائل آفیسٹ پرسین گیٹ آپ کے ساتھ شائع ہوتے ہیں اپنے شہر کے ہاکرس یا نیوز پیپر ایجنٹوں سے طلب فرمائیے یا ہمیں لکھئے منیجر : ادارہ الحسنات ۔ رام پور یوپی ۲۴۴۹۰۱

‹ Previous page Next page › Contents of July 1983 All issues

Printed page