Al-Risala · May 1983 · page 47
الرسالہ، مئی ۱۹۸۳، صفحہ ۴۷
الرسالہ، مئی ۱۹۸۳، صفحہ ۴۷
مولانا وحید الدین خاں تذکیر القرآن جلد اول سورة فاتحه - سورة توبه قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔
ہدیہ مجلد : پچاس روپے مکتبہ الرساله جمیعتہ بلڈنگ - قاسم جان اسٹریٹ - دہلی ۱۱۰۰۰۶