Al-Risala · January 1984 · page 1

الرسالہ، جنوری ۱۹۸۴، صفحہ ۱

الرسالہ، جنوری ۱۹۸۴، صفحہ ۱

اسلامی مرکز کا ترجمان (ہمان) ۱۰ اسلامی مرکز کا ترجمان شماره ۸۶ جمعية بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دھلی ۶-۱۱۰۰ (انڈیا)

تهارا فیاس b تعارفی سٹ اسلام کے تعارف پر ہم نے پانچ کتابوں کا ایک سٹ تیار کیا ہے جو مدارس میں ابتدائی اسلامی تعلیم کے لئے بھی مفید ہے اور اسلام کے عمومی تعارف کے لئے بھی۔ یہ سٹ حسب ذیل ہے۔ سچا راستۂ دینی تعلیم حیات طیبہ باغِ جنت نار جہنم دو روپیہ تین روپیہ اس تعارفی سیٹ کو اردو کے علاوہ دوسری زبانوں میں شائع کرنے کے لئے جو لوگ کوئی تعاون کریں وہ انشاء اللہ خدا کے یہاں اس کا اجر پائیں گے ۔

مکتبہ الرسالہ جمیعتہ بلڈنگ قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۶ زر تعاون سالانہ ۳۶ روپیہ ٭ خصوصی تعاون سالانہ دوسو روپے • بیرونی ممالک سے ۲۰ ڈالر امریکی

‹ Previous page Next page › Contents of January 1984 All issues

Printed page