Al-Risala · March 1984 · page 47

فارم IV رول نمبرہ

الرسالہ، مارچ ۱۹۸۴، صفحہ ۴۷

الرساله (انگریزی)

ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن فروری ۱۹۸۴ میں شائع ہو چکا ہے۔ اس کی قیمت فی شمارہ ۳ روپیہ اور سالانہ ۳۶ روپیہ ہے ایجنسی وغیرہ کی شرائط وہی ہیں جواردو الرسالہ کی ہیں۔ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن زیادہ ترار دوالرسالہ یا ادارۂ الرسالہ کی اردو مطبوعات کے ترجمے پرمشتمل ہوگ1۔ اس سلسلہ میں ہم کوان اصحاب کے قلمی تعاون کی ضرورت ہے جو انگریزی تحریر پر بخوبی قدرت رکھتے ہوں ۔ ایسے لوگوں سے ہماری اپیل ہے کہ وہ الرسالہ یا ہماری دوسری اردو مطبوعات سے انگریزی ترجمہ کرکے روانہ فرمائیں۔ ہم ایسے لوگوں کے انتہائی مشکور ہوں گے۔ جو اصحاب انگریزی ترجمے کے کام میں معاونت فرمائیں ان سے گزارش ہے کہ ہر ترجمہ خواہ وہ الرسالہ سے لیا گیا ہو یا کسی کتاب سے اس کا مکمل حوالہ ضرور درج کریں۔

فارم IV رول نمبرہ

ماہنامہ الرسالہ ۔ جمعیۃ بلڈنگ ، قاسم جان اسٹریٹ ، دہلی ۵ ۵۔ نام ایڈیٹر (مدیرمسئول ثانی اثنین خاں ا۔ مقام اشاعت جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ، دہلی ۶ قومیت ہندوستانی ۲۔ وقفہ اشاعت ماہانہ پتہ جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ۔ دہلی ۶ ۳۔ نام پرنٹر (طابع) ثانی اثنین خاں ۶۔ نام اور پتہ مالک رسالہ ثانی اثنین خاں قومیت ہندوستانی جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ ، دہلی ۶ پتہ جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ، دہلی ۶ میں ثانی اثنین خاں تصدیق کرتا ہوں کہ جو تفصیلات ۴۔ نام پبلشر (ناشر) ثانی اثنین خاں اوپر دی گئی ہیں، میرے علم و یقین کے مطابق صحیح ہیں۔ قومیت ہندوستانی ثانی اثنین خاں پتہ جمعیۃ بلڈنگ، قاسم جان اسٹریٹ ، دہلی ۶ یکم مارچ ۱۹۸۴

‹ Previous page Next page › Contents of March 1984 All issues

Printed page