Al-Risala · May 1984 · page 49
اسلامی مرکز دہلی
الرسالہ، مئی ۱۹۸۴، صفحہ ۴۹
قرآن مجید کے شمارے تو تذکیر القرآن جلد اول سورۃ فاتحہ ۔ سورۃ توبہ ۳ اس زبان میں لکھی گئی ہیں ۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت قرآن کی بے شمار تفاسیر ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ داہیں ییں راستے ہديه مجلد : پچاس روپے مكتبه الرساله ۲۹ - نظام الدین ویسٹ، نئی دہلی ۱۳ نظام الدین ریڈ : ۱۱۵، اس۔ بی۔ اے