Al-Risala · August 1984 · page 52

الرسالہ، اگست ۱۹۸۴، صفحہ ۵۲

الرسالہ، اگست ۱۹۸۴، صفحہ ۵۲

کو پاؤں تلے تذکیر القرآن جلد اول سورۃ فاتحہ - سورۃ توبہ رشاد توقیر کے ادارے سے بھی قرآن مجید کے ترجمہ اور تفسیر "تذکیر القرآن" کی اشاعت شروع ہو چکی ہے - قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں بھی سی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے ۔

ہدیہ مجلد : پچاس روپے مکتبہ الرساله سی ۔ ۲۹ ، نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی ۱۳

‹ Previous page Next page › Contents of August 1984 All issues

Printed page