Al-Risala · September 1984 · page
الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۴
الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۴
تذکیر القرآن جلد اول سورۃ فاتحہ - سورۃ توبہ قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔
دیوینجی ہدیہ مجلد : پچاس روپے مكتبة الرسالة سی ۔ ۲۹ ، نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی ۱۳
‹ Previous page Next page › Contents of September 1984 All issues