Al-Risala · December 1984 · page

شمارہ ۹۷

الرسالہ، دسمبر ۱۹۸۴

تقررّ تذکیر القرآن جلداول سورۃ فاتحه - سورۂ توبه شہارتفق ۳۲ س الدارم لکرم این گت تک القرآن اری نوعیت قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔

ھدیہ مجلّد : پچاس روپے مكتبہ الرساله سی ۔ ۲۹ ، نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی ۱۳

‹ Previous page Next page › Contents of December 1984 All issues

Printed page