خاتونِ اسلام
الرسالہ، اپریل ۱۹۸۷، صفحہ ۵۰
خاتونِ اسلام
اسلامی شریعت میں عورت کا مقام اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل مولانا وحید الدین خاں مطبوعات اسلامی مرکز عورت کا درجہ اسلام میں (۴)
خاتونِ اسلام
اسلامی شریعت میں عورت کا مقام اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل از: مولانا وحیدالدین خاں مرحوم دیکھا ہے سے عزیز راہ احترام کر عورت کا درجہ اسلام میں وہی جو مردہ درجہ ہے۔ عزت اور احترام کے جو احکام ایک صنف کے لئے ہیں وہی احکام دوسری صنف کے لئے بھی ہیں۔ دنیا کے حقوق اور آخرت کے انعامات میں دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں۔ البتہ اسلام کے نزدیک مرد مرد ہے اور عورت عورت - زندگی کا نظام چلانے میں دونوں برابر کے شریک ہیں، تاہم فطری فرق کا لحاظ کرتے ہوئے اسلام نے دونوں کے درمیان تقسیم کار کا اصول رکھا ہے نہ کہ یکسانیت کار کا اصول ۔ (صفحات)
س... (۱۹۲، قیمت ۳۰ روپیه)
مکتبہ الرساله
سی-۲۹، نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی-۱۳ ، فون : 611128 , 697333
‹ Previous page Next page › Contents of April 1987 All issues