مكتبه الرساله
الرسالہ، مئی ۱۹۸۷، صفحہ ۵۰
خاتُونِ اسلام اسلامی شریعت میں عورت کا مقام اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل مولانا وحیدالدین خاں مطبوعات اسلامی مرکز خاتون اسلام اسلامی شریعت میں عورت کا مقام اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل از: مولاناحیدالدین خاں سے جو ہر مکادر چھے سے علت اور احقوام کے عورت کا درجہ اسلام میں وہی ہے جو مرد کا درجہ ہے۔ عزت اور احرام کے جو احکام ایک صنفِ کے لئے ہیں وہی احکام دوسری صنف کے لئے بھی ہیں۔ دنیا کے حقوق اور آخرت کے انعامات میں دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں۔ البتہ اسلام کے نزدیک مرد مرد ہے اور عورت عورت ۔ زندگی کا نظام چلانے میں دونوں برابر کے شریک ہیں، تاہم فطری فرق کا لحاظ کرتے ہوئے اسلام نے دونوں کے درمیان تقسیم کار کا اصول رکھا ہے نہ کہ یکسانیت کار کا اصول ۔ ں مری ، درا... ( صفحات )
كرو ۱۹۲ ، قیمت ۳۰ روپیہ )
مكتبه الرساله
سی۔ ۲۹، نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی۔ ۱۳ فون: 611128, 697333