Al-Risala · June 1987 · page
مكتبہ الرساله
الرسالہ، جون ۱۹۸۷
خاتونِ اسلام اسلامی شریعت میں عورت کا مقام اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل از: مولانا وحید الدین خاں عورت کا درجہ اسلام میں وہی ہے جو مرد کا درجہ ہے۔ عزت اور احترام کے جو احکام ایک صنف کے لئے ہیں وہی احکام دوسری صنف کے لئے بھی ہیں۔ دنیا کے حقوق اور آخرت کے انعامات میں دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں۔ البتہ اسلام کے نزدیک مرد مرد ہے اور عورت عورت ۔ زندگی کا نظام چلانے میں دونوں برابر کے شریک ہیں، تاہم فطری فرق کا لحاظ کرتے ہوئے اسلام نے دونوں کے درمیان تقسیم کار کا اصول رکھا ہے نہ کہ یکسانیت کار کا اصول ۔ ( صفحات ۱۹۲ ، قیمت ۳۰ روپیہ )
مكتبہ الرساله
سی ۲۹ ، نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی - ۱۳ فون : 611128 ، 697333
‹ Previous page Next page › Contents of June 1987 All issues