Al-Risala · October 1987 · page
مکتبہ الرسالہ، نئی دہلی
الرسالہ، اکتوبر ۱۹۸۷
جلد دوم تیار تذکیر القرآن جلد اول : سورۃ فاتحہ - سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکهف - سورۃ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں ۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ هدیه جلد اول ۸۰ روپیه جلد دوم ۱۰۰ روپیه مكتبه الرساله، نئی دهلی
‹ Previous page Next page › Contents of October 1987 All issues